؞   بلڈ ڈونیشن کیمپ میں لوگوں نے دیا اپنا خون
۲ مارچ/۲۰۲۰ کو پوسٹ کیا گیا
دیوگاؤں (حوصلہ نیوز): دیوگاؤں میں دوشنبہ کے روز اپنا ٹرسٹ کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا۔ اس کیمپ میں تقریبا 80 لوگوں نے خون کا عطیہ دیا۔
کیمپ کا افتتاح تحصیلدار لال گنج انل کمار پاٹھک نے کیا۔ تحصیلدار نے کہا کہ خون کا عطیہ بہت بڑا دان ہے، اس سے کتنے لوگوں کی زندگیاں بچ سکتی ہیں۔ اپنا ٹرسٹ کے مینیجر عرفان احمد انصاری اور صدر سنیل گیتا نے خون کا عطیہ کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع سے جاوید احمد۔ سجیت استھانا۔ رضوان احمد پردھان۔ ریاض الدین خان۔ اکبر علی۔ وقار احمد۔ رام ملن۔ وجے پانڈے وغیرہ موجود تھے۔

0 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

0 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.